مولانا محمد اعجاز قادری کے بموجب بتاریخ 30؍مئی 2014 بروز جمعہ بعد نماز مغرب بمقام مسجد سیدنا امیر حمزہؓ،چراغ علی نگر،کشن باغ،بہادرپورہ میں درس قرآن مجید مقرر ہے۔
font-size: 18px;">جس میں مولانا حافظ محمد مجیب خان نقشبندی وقادری کامل جامعہ نظامیہ ،بانی وصدر البشیر اسلامک فاؤنڈیشن درس دیں گے۔مولانا محمد آصف ،مولانا سید عبد السلام ،محترم غوث صاحب صدر مسجدِ انتظامی کمیٹی نے عامۃ المسلمین سے شرکت کی خواہش کی ہے۔